🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ شب قدر رمضان کے آخری عشرے کی طاق راتوں میں سے کوئی ایک رات ہے، لہذا ان راتوں میں اسے تلاش کیا جائے۔
➋ اس حدیث میں شب قدر کی علامات مذکور ہیں کہ شب قدر انتہائی پر سکون اور معتدل رات ہوتی ہے، جس میں گرمی اور سردی میں اعتدال ہوتا ہے، لہذا ان علامات سے لیلۃ القدر کی شناخت ممکن ہے۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 2190