🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ شب قدر انتہائی روشن اور پرسکون رات ہے۔
➋ شب قدر کی صبح کو طلوع آفتاب کے وقت سورج مدھم اور سرخ رنگ کا ہوتا ہے اور سورج بلند ہونے تک اس کی شعاعیں نہیں پھیلتیں۔ ان علامات سے شب قدر کی شناخت کی جا سکتی ہے۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 2193