الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
اس حدیث میں لیلۃ القدر کی فضیلت کا بیان ہے کہ اس میں بے حد و حساب فرشتوں کا نزول ہوتا ہے، جو رحمتِ ایزدی اور انتہائی برکت کا باعث ہے، لہذا اس پُر نور اور مبارک بھری رات سے محروم نہیں رہنا چاہیے۔

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 2194