الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو لیلۃ القدر کے بارے میں دو مرتبہ آگاہ کیا گیا۔
1 خواب میں 2 حالت بیداری میں، لیکن دونوں مرتبہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو لیلۃ القدر کی تعیین سے بے خبر کر دیا گیا۔
لہٰذا شب قدر کوئی معین رات نہیں، بلکہ رمضان کے آخری عشرے کی طاق راتوں میں سے کوئی ایک رات ہے۔
لہٰذا اسے ان طاق راتوں میں تلاش کرنا ہے۔
➋ باہمی جھگڑے رحمتوں کے چھن جانے کا باعث اور برکتوں کے نزول کو روکنے کا باعث ہیں۔
لہٰذا باہمی لڑائیوں سے اجتناب برتنا چاہیے اور اتحاد و اتفاق رحمتوں کے نزول کا باعث ہے۔

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 2198