الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ حدیث دلیل ہے کہ شب قدر کا ایمان اور طلبِ ثواب کی نیت سے قیام کرنا مستحب فعل ہے اور اس سے سابقہ تمام صغیرہ گناہ مٹ جاتے ہیں۔
➋ اور اگر صغیرہ گناہ نہ ہوں تو کبیرہ گناہوں میں تخفیف ہوتی ہے اور اگر صغیرہ کبیرہ دونوں قسم کے گناہ نہ ہوں تو درجات بلند ہوتے ہیں۔

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 2199