🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ یہ حدیث دلیل ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز تراویح باجماعت کا اہتمام رمضان کی طاق راتوں میں شب قدر کی تلاش کے لیے کیا تھا۔
➋ لہذا جو شخص باقی رمضان نماز تراویح باجماعت کا اہتمام نہ کرے، اس کے لیے آخری عشرے کی طاق راتوں میں باجماعت نماز تراویح کا اہتمام کرنا مستحب فعل ہے۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 2205