الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ نماز تراویح کا باجماعت اہتمام منفرد قیام اللیل سے افضل ہے۔
➋ مقتدی کا امام کی اقتدا میں مکمل نماز تراویح پڑھنا بہتر عمل ہے۔

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 2206