الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ اس حدیث میں دلیل ہے کہ ارکان اسلام کا پابند اور نماز تراویح کا باقاعدہ اہتمام کرنے والا صدیقین اور شہداء میں شمار ہوگا۔ لہٰذا ارکان اسلام پر ایمان و عمل کے بعد نماز تراویح کا اہتمام بھی فضیلت و عظمت کا باعث ہے۔

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 2212