الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ کمر کسنے سے مراد معمول سے زیادہ عبادت کرنا ہے اور عبادات میں مشغولیت کی وجہ سے بیویوں سے کنارہ کشی کی طرف اشارہ ہے۔
➋ رمضان کے آخری عشرہ میں عبادات میں اضافہ مستحب فعل ہے۔
➌ آخری عشرہ کی راتیں عبادات میں گزارنا اور شب بیدار رہنا مستحب فعل ہے۔ [شرح النووي: 8/71]

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 2215