🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ مسجد میں معتکفین کا خیمہ لگانا مستحب فعل ہے۔ اس سے اعتکاف کا مقصود حاصل ہوتا ہے اور وہ خلوت میں عبادات کو صحیح طریقے سے انجام دے سکتا ہے۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 2218