🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ یہ حدیث دلیل ہے کہ رمضان کے پورے مہینے کا اعتکاف بھی مسنون و مباح ہے۔
➋ لیکن آخری عشرے کا اعتکاف مستحب اور افضل ہے۔
➌ کیونکہ رمضان میں اعتکاف کا اصل مقصد شب قدر کی تلاش ہے جو آخری عشرے میں ہے۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 2219