الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ رمضان کے درمیانی اور آخری عشرے کا اعتکاف جائز ومسنون اور اجر وثواب کا باعث ہے۔
➋ جو شخص درمیانی عشرہ کا اعتکاف کرے اس کے لیے بہتر ہے کہ وہ آخری عشرے کا بھی اعتکاف کرے، کیونکہ لیلۃ القدر کا نزول آخری عشرے میں ہوتا ہے۔

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 2220