🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ یہ حدیث دلیل ہے کہ رمضان کے آخری عشرے کے اعتکاف پر اکتفا کرنا بھی مباح ہے اور آخری عشرے کا اعتکاف دیگر عشروں کے اعتکاف سے افضل ہے۔
➋ مستقل اعتکاف کرنے والا اگر پیش آمدہ سفر وغیرہ کی وجہ سے کسی سال اعتکاف نہ کر سکے تو آئندہ سال گزشتہ سال کا اعتکاف اور موجودہ سال کا اعتکاف کر سکتا ہے، یوں اس کا اعتکاف بیس دن ہو گا۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 2221