🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
یہ حدیث دلیل ہے کہ اگر کوئی شخص رمضان کے آخری عشرے کے سات دن یا اس سے کم بھی اعتکاف کرنا چاہے، تو وہ کر سکتا ہے۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 2222