🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ اگر کسی مجبوری کی وجہ سے معتکف کا اعتکاف چھوٹ جائے اور اس نے رمضان کے اعتکاف کی نیت کی ہو تو وہ شوال میں بھی اعتکاف کر سکتا ہے۔ ایسا کرنا مسنون و مباح فعل ہے۔
➋ عورتیں بھی مسجد ہی میں اعتکاف کریں۔
➌ اگر عورتوں میں نیکی کے جذبے کے سوا ذاتی اغراض و مقاصد ہوں تو سرپرست انہیں اعتکاف سے منع کر سکتا ہے۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 2224