الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ معتکف بول و براز کے لیے یا کسی اور اہم حاجت کے لیے مسجد سے باہر جا سکتا ہے۔
➋ معتکف کا بول و براز کے لیے گھر میں داخل ہونا جائز ہے۔ البتہ وہ گھر کے کاموں میں یا اہل خانہ سے گپ شپ میں مشغول نہ ہو۔
➌ معتکف کا کسی ضروری حاجت کے بغیر معتکف سے نکلنا جائز نہیں۔ [المغني: 6/220]
➍ حائضہ عورت معتکف کے سر میں کنگھی کر سکتی ہے اور معتکف کا مسجد سے سر، ہاتھ یا ٹانگ باہر نکالنے سے اعتکاف باطل نہیں ہوتا۔
➎ دوران اعتکاف بیوی سے خدمت لینا جائز ہے۔

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 2232