🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ رمضان کے درمیانی عشرے کا اعتکاف مسنون ہے، لیکن آخری عشرے کا اعتکاف باقی ایام سے افضل ہے۔
➋ اعتکاف کے لیے معتکف ضرورت کا سامان مسجد میں لے جا سکتا ہے، البتہ غیر ضروری سامان، جو غفلت و شہرت کا باعث ہو، اس سے اجتناب لازم ہے۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 2238