🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ عورتوں کا اعتکاف کرنا مباح ہے اور عورتیں بھی مسجد ہی میں اعتکاف کریں گی۔
➋ اگر عورتیں کسی ذاتی غرض سے اعتکاف کا قصد کریں تو انہیں اعتکاف سے روک دینا چاہیے۔
➌ خاوند اور بیوی دونوں اعتکاف بیٹھ سکتے ہیں۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 2240