🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ اعتکاف میں ایسے غیر شرعی افعال کی نذر ماننا جو خلاف شریعت ہوں اور ان میں ذاتی نقصان کے سوا کچھ نہ حاصل ہو، ایسی نذر سے اجتناب کرنا لازم ہے۔
➋ ایسی نذر، جس میں معصیت لازم ہے، ماننا حرام اور نذر ماننے والا گناہ گار ہوتا ہے۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 2242