الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ رمضان کا درمیانی اعتکاف کرنے والا معتکف 21 رمضان کی صبح اعتکاف ختم کر لے گا۔
➋ لیکن آخری عشرہ کا اعتکاف کرنے والا شوال کا چاند نظر آنے پر یا رمضان کے تیس دن مکمل ہونے پر رات اعتکاف ختم کرے گا۔

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 2243