🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ مذکورہ امور رحمتِ ایزدی سے محرومی اور لعنت کا باعث ہیں۔
➋ لہٰذا ان حرام امور سے اجتناب کیا جائے۔
➌ اور زکوٰۃ کا منکر و ترک کے ارتکاب کے ساتھ ملعون بھی ہے۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 2250