الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ ◈ قاضی عیاض رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں، قرآن و حدیث میں مذکور لفظ کنز کے مفہوم کی تعیین میں علماے سلف کا اختلاف ہے اور اکثر علما کا موقف ہے کہ کنز وہ مال ہے، جس کی زکاۃ واجب ہو، لیکن اس کی زکاۃ ادا نہ کی گئی ہے۔ بہر حال جس کی زکاۃ ادا کر دی جائے وہ مال کنز نہیں ہے۔ اور یہی موقف راجح ہے۔ [شرح النووي: 423/2]
➋ اس حدیث میں مانعینِ زکاۃ کے لیے سخت عذاب کی وعید ہے، لہٰذا عذاب کا باعث بننے والے اس شنیع فعل سے اجتناب برتا جائے۔

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 2254