🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ یہ حدیث دلیل ہے کہ بیعت کے وقت نماز اور زکوٰۃ کی فرضیت کا اقرار کروانا اور حلف لینا جائز ہے۔
➋ کیونکہ یہ اہم ارکان ہیں جو تکمیلِ ایمان کی شرط ہیں۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 2259