الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ یہ احادیث دلیل ہیں کہ زکاۃ کا اطلاق صدقہ پر اور صدقہ کا اطلاق زکاۃ پر جائز ہے۔
➋ البتہ نفلی صدقہ کے لیے زکاۃ کا استعمال درست نہیں۔
➌ کیونکہ زکاۃ ایک معینہ نصاب پر لازم ہوتی ہے، لہذا جب مال معینہ نصاب کو پہنچ جائے تو اس حاصل ہونے والی زکاۃ کو زکاۃ و صدقات کہا جا سکتا ہے۔

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 2264