الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
◈ [شرح السنة] میں مذکور ہے کہ یہ (احادیث الباب) دلیل ہیں کہ چرنے والی بکریوں میں زکوٰۃ واجب ہے اور جن بکریوں کو چارہ ڈالا جاتا ہے، ان میں زکوٰۃ واجب نہیں ہے۔
نیز اسی وجہ سے عام اہل علم کے نزدیک کام کرنے والی گایوں اور اونٹوں میں بھی زکوٰۃ واجب نہیں ہے۔ [عون المعبود: 3/ 489]

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 2267