الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ زکاۃ میں بوڑھا اور عیب والا جانور نہیں لیا جائے گا اور مالک کی مرضی کے بغیر صدقہ نہیں لیا جائے گا۔ کیونکہ اس کی مرضی کے بغیر صدقہ لینے میں ضرر ہے۔ [فتح الباري: 5/66]
➋ اس زریں اصول کے تحت صدقہ لینے اور دینے والے دونوں فریق نقصان دینے اور نقصان اٹھانے سے محفوظ رہیں گے۔

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 2273