🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ زکاۃ لینے والا، زکاۃ دینے والوں کے لیے خیر و برکت کی دعا تو کرے گا ہی، لیکن جو لوگ زکاۃ میں عمدہ مال پیش کریں، ان کے لیے خیر و برکت کی زیادہ اہتمام سے دعا کی جائے گی۔ اور ایسا عمل یقیناً صاحب مال کے لیے خیر و برکت کا باعث بنے گا۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 2276