الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
زکوٰۃ کی وصولی کے وقت اگر زکوٰۃ کا مخصوص جانور میسر نہ ہو، تو اس سے کم عمر کا جانور لے کر اس معین جانور کی قیمت کو پورا کرنے کے لیے اس کے ساتھ بکریاں یا اتنی رقم لی جا سکتی ہے۔ یا معین جانور سے بڑا جانور لے کر اس سے زائد قیمت کی بکریاں یا رقم مالک کو لوٹائی جا سکتی ہے۔ یہ طریقہ جائز و مسنون ہے۔

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 2281