🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
یہ احادیث اس بات کی دلیل ہیں کہ غلام کا فطرانہ مالک کے ذمہ واجب ہے، خواہ غلام ذاتی استعمال کے لیے مختص ہو یا تجارت کے لیے۔
◈ مالک، شافعی اور جمہور علماء کا یہی موقف ہے۔
◈ اور اہل کوفہ کہتے ہیں کہ تجارت کے غلاموں میں فطرانہ مالک پر واجب نہیں۔ [شرح النووي: 7/55]
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 2289