🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ چاندی کا نصابِ زکوٰۃ پانچ اوقیہ ہے، اور حدیث و اجماع کی رو سے پانچ اوقیہ دو سو درہم بنتے ہیں۔
➋ دو سو درہم سے کم مالیت کی چاندی میں زکوٰۃ نہیں ہے، اور دو سو درہم چاندی کی زکوٰۃ پانچ درہم ہے، پھر ہر چالیس درہم پر ایک درہم زکوٰۃ ہوگی۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 2296