الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ یہ حدیث دلیل ہے کہ چاندی کا نصابِ زکوٰۃ دوسو درہم ہے۔
➋ دوسو درہم سے کم چاندی میں زکوٰۃ نہیں ہے، پھر دوسو درہم پر پانچ درہم زکوٰۃ ہے۔
➌ اور دوسو سے زائد درہم میں ہر چالیس درہم پر ایک درہم زکوٰۃ ہو گی۔

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 2297