🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
ان احادیث سے یہ استدلال کرنا کہ زیورات میں زکوٰۃ نہیں، درست نہیں۔
بلکہ یہ احادیث نص ہیں کہ زیورات وغیرہ میں چاندی کی مقدار دو سو درہم ہونے کی صورت میں زکوٰۃ واجب ہے۔
لہٰذا جب زیورات کی مقدار دو سو درہم ہو جائے تو زکوٰۃ واجب ہو گی۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 2299