🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ یہ حدیث دلیل ہے کہ غلہ اور کھجور کی زکوٰۃ کا نصاب پانچ وسق یعنی 15 من، 30 کلوگرام ہے۔
➋ اس سے کم غلہ اور کھجور میں زکوٰۃ واجب نہیں ہے۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 2305