الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
◈ ابوحنیفہ، احمد اور اسحاق رحمہم اللہ نے (احادیث الباب سے) استدلال کیا ہے کہ شہد میں عشر (دسواں حصہ) واجب ہے۔
اور ترمذی نے حکایت نقل کی ہے کہ اکثر اہل علم اسی موقف کے قائل ہیں۔
نیز عمر، ابن عباس رضی اللہ عنہما اور عمر بن عبدالعزیز رحمہ اللہ سے بھی یہی قول منقول ہے۔ [عون المعبود: 4/16]

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 2325