🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
◈ (احادیث الباب دلیل ہیں کہ) ایک سال کی یا دو سال کی پیشگی زکوٰۃ دینا جائز ہے اور شافعی، احمد، ابوحنیفہ، ہادی اور قاسم رحمہم اللہ کا بھی یہی موقف ہے۔ [نیل الأوطار: 6/20]
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 2331