الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ اس حدیث میں صدق و اخلاص اور طلب ثواب کی نیت سے زکوٰۃ کا مال جمع کرنے والے کی فضیلت کا بیان ہے کہ اسے کفار کے خلاف برسرپیکار مجاہدین کی مثل اجر و ثواب حاصل ہوتا ہے۔ اس لیے کہ اللہ تعالیٰ فضل عظیم کا مالک ہے۔

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 2334