الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
285۔ اردو حاشیہ : ➊ کپڑوں پر جتنی جگہ نجاست لگی ہو، صرف اتنی جگہ دھونا کافی ہے، سارا...
285۔ اردو حاشیہ:
➊ کپڑوں پر جتنی جگہ نجاست لگی ہو، صرف اتنی جگہ دھونا کافی ہے، سارا کپڑا دھونے کی ضرورت نہیں اور اس قسم کے کپڑے میں بلا تردد نماز پڑھی جا سکتی ہے۔
➋ دوبارہ لیٹنے سے معلوم ہوتا ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم تہجد کی نماز کے لیے اٹھتے تھے، وقفے کے بعد پھر لیٹ جاتے ہوں گے۔ «والله أعلم»

سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 285