🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ یہ حدیث دلیل ہے کہ عامل اپنی محنت و کام کے عوض اجرت لے سکتا ہے، اور زکاۃ کی وصولی کرنے والا بھی اسی حکم میں شامل ہے کہ وہ اس کام کی اجرت حاصل کر سکتا ہے۔
➋ عامل کا طے شدہ اجرت سے زیادہ لینا مثلاً کسی سے تحفے تحائف لینا، یا جمع شدہ مال سے حاکمِ وقت کی اجازت کے بغیر لینا خیانت ہے اور ایسا مال اس کے لیے سراسر حرام ہے۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 2369