الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
«غَارِمِينَ» جو لوگ کسی قرض دار کے قرض کے ضامن بنیں اور عدم ادائیگی کی صورت میں یہ تاوان بھریں، تو ایسے لوگوں کی مالی اعانت کرنا جائز ہے۔
اور انہیں صدقہ و خیرات دینا کہ یہ تاوان کی رقم مکمل کر لیں، جائز ہے۔
نیز غارمین کے لیے مصارفِ زکات میں سے ایک باقاعدہ مصرف ہے، جس مد میں ان پر خرچ کرنا جائز ہے اور یہ صدقہ و خیرات کے مستحق ہیں۔

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 2375