الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ حجاج کرام کو صدقات و زکاۃ کے مال سے سواریاں مہیا کرنا جائز ہے۔
➋ اور یہ بھی فی سبیل اللہ کی مد میں داخل ہے، لہذا حجاج کرام پر زکاۃ کا مال خرچ کرنا اور ان کی پریشانیوں کا ازالہ کرنا جائز ہے۔

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 2377