🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ جس مقتول کا قاتل نامعلوم ہو اور مدعیِ قتل کے پاس ثبوت نہ ہو اور مدعی علیہ قتل سے انکاری ہوں تو ایسے مقتول کی دیت حاکم اپنی طرف سے بیت المال یا صدقات و زکاۃ کی رقم سے ادا کر سکتا ہے۔
➋ اور اس مصرف میں صدقات و زکاۃ کے اموال صرف کرنا جائز ہے۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 2384