🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ صاحبِ ثروت لوگوں کے لیے صدقات و زکاۃ حرام ہے، البتہ مالدار شخص کے لیے صدقات و زکاۃ استعمال کرنے کی کچھ صورتیں مستثنیٰ ہیں، جن کی وضاحت [حدیث: 2378] میں بیان ہوئی ہے۔
➋ کامل الاعضاء اور صحیح البدن شخص کا بھیک مانگنا اور زکاۃ و صدقات لینا حرام ہے، بلکہ ایسا شخص محنت مزدوری کر کے اپنی گزران کا بندوبست کرے۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 2388