🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ امام و حاکم صدقات و زکوٰۃ کے طلبگاروں کی ناداری و فقیری دیکھ کر انہیں اموالِ زکوٰۃ سے ادا کرے گا۔
➋ ہر شخص کی اصل حالت کے بارے میں جانچ پڑتال کی ضرورت نہیں۔
➌ البتہ اگر کسی شخص کا غنی و مالدار ہونا عیاں ہو جائے تو امام ایسے شخص کو صدقات سے محروم کر دے گا۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 2389