الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ فطرانہ فرض ہے اور اس کی فرضیت کی تنسیخ کے متعلق روایات ضعیف ہیں۔ لہٰذا فطرانہ کی تنسیخ کسی صحیح حدیث سے ثابت نہیں۔
➋ پھر اگر اس روایت کو صحیح بھی تسلیم کر لیا جائے تو اس بات کے ثبوت کے لیے دلیل چاہیے کہ کسی ایک چیز کے فرض سے بلا دلیل دوسرا فرض ساقط ہو جاتا ہے۔

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 2394