الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
ہر صاحب استطاعت پر صدقہ فطر واجب ہے۔
لیکن جو لوگ صدقہ فطر ادا کرنے سے معذور اور بے بس ہوں اور ان کے پاس فطرانہ ادا کرنے کی طاقت نہ ہو، تو وہ معذور ہیں اور وہ اس فرضیت سے بری ہیں۔
اس کی مزید توضیح حدیث (2202) میں ملاحظہ کریں۔

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 2400