🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
یہ حدیث دلیل ہے کہ فطرانہ میں مدنی صاع معتبر ہے۔
عہد رسالت اور عہد صحابہ میں یہی صاع مستعمل تھا، لہٰذا صدقہ فطر کی پیمائش میں یہی صاع استعمال کیا جائے۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 2401