الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ یہ حدیث دلیل ہے کہ بچوں پر بھی صدقہ فطر واجب ہے۔
➋ اگر والدین زندہ ہیں تو وہ بچوں کا فطرانہ ادا کریں گے۔
➌ اگر والدین فوت ہو چکے ہیں تو یتیم کے مال سے اس کا فطرانہ ادا کیا جائے گا اگر وہ مالدار ہو، ورنہ اس کے سرپرست اس کی طرف سے اس کا فطرانہ ادا کریں گے۔

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 2403