🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ یہ احادیث دلیل ہیں کہ صدقہ فطر میں دیگر اجناس کی طرح کھجوروں اور جو کا فطرانہ دینا بھی جائز و مشروع ہے اور خوراک کی کسی ایک جنس کی ادائیگی سے صدقہ فطر ادا ہو جاتا ہے۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 2410