🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
سلت بغیر چھلکے کے جو ہیں۔ فطرانہ میں چھلکے والے جو اور بغیر چھلکے کے جو دونوں قسم کی اجناس مشروع ہیں اور کسی ایک قسم کی ادائیگی فطرانہ کے لیے کافی ہے۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 2416