الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ یہ احادیث دلیل ہیں کہ خوراک کے طور پر مستعمل ہر قسم کی جنس سے فطرانہ ادا کرنا جائز و مباح ہے۔ طعام کا لفظ اس بات کی دلیل ہے۔

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 2419